aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ رسالہ عیدین کے فضائل و مسائل پر محمول ہے ۔ اس میں مصنف نے عید الفطر و عید الاضحی کے ضروری مسائل کو قرآن و احادیث صحیحہ کو ترجمہ کر کے اور اس میں کچھ فواید بڑھا کر مرتب کیا ہے ۔ اس میں نحر سے لیکر عرفہ تک کے مسائل کا ذکر ہے وہیں صدقات واجبات و نافلات کا بھی ذکر کیا ہے ۔ کتاب کو جابجا قرآنی آیات سے مدلل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free