aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ناول کی یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں تاریخ، سنسنی خیز داستانیں اور رومانس بھرا ہوا ہے۔ قدیم اقوام کے نشانات اور ان کے طرز حیات کو بڑے دلکش انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ کہانی ایک ما فوق الفطرت مخلوق کے ارد گرد گھومتی ہے جو انسانی بھیس میں رہتا ہے۔ آخر میں ان چار ڈاکووں کا ذکر ہے جن کے پاس ایک سبز رنگ کا سانپ ہے، وہ سانپ سیکورٹی کا کام کرتا ہے۔ وہ قافلے کی ایک لڑکی جو کہ ان لوگوں کی شان ہے ،کو لے کر سمندر کی طرف بھاگ جاتے ہیں۔ لوگ ان کا تعاقب کرتے ہوئے سمندر کی طرف چلے جاتے ہیں ۔ آگے کیا ہوتا ہے ؟ اس پورے ناول کو پڑھنے کے بعد دلچسپ نتیجے کی شکل میں سامنے آئے گا۔ الفاظ اور جملوں کے انتخاب میں اعتدال کا خاص لحاظ رکھا گیا ہے۔ کہانی اتنی دلچسپ ہے کہ جب تک کہانی پوری نہ ہوجائے منقطع کرنے کو دل تیار نہیں ہوتا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets