aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رائیڈر ہیگرڈ کو ایک عظیم اور ناقبل فراموش داستان گو کہا جاتا ہے،ان کے نالوں میں دور افتادہ خطوں کا تذکرہ ملتاہے، جس کے ذریعہ وہ واقعات اور ماحول معنی خیز انداز میں پیش کرتے ہیں ،زیر نظر ناول "اہرام"ہیگرڈ کے مشہور ناولوں میں سے ایک ہے، یہ ناول قدیم مصر کے پس منظر میں لکھا ہوا ایک رومانی ناول ہے۔