aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’احوال الانبیاء فی تفریح الازکیاء‘ اس کتاب کے مشمولات پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں ورود آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم اور ان کے رفقا کے تذکرے اور اسلام کے ترویج کے دوران صحابہ کرام کی قربانیاں و شہادتوں کا ذکر ہے۔ اس کے علاوہ اصحاب صفہ کے اوصاف بھی بیان کیے گئے ہیں، ساتھ ہی کتاب میں حضرت امام حسین کا واقعہ بھی درج ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets