Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : احسن نشاط

ناشر : احسن نشاط

سن اشاعت : 1988

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 410

معاون : اسلم محمود

اعجاز ناسخ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امام بخش ناسخ صاحب دیوان شاعر ہیں۔ان کی شاعری میں لفظوں کی صحت اور اصول شاعری کا کافی خیال کیا گیا ہے۔انھوں نے زیادہ تر غزلیں کہیں ہیں ۔اس کے علاوہ انھوں نے رباعیاں ،قطعات ، تاریخیں اور مثنویاں بھی لکھیں ہیں۔انھوں نے مشکل زمینوں ،انمول قوافی اور طویل ردیفوں میں صرف شاعری ہی نہیں کی بلکہ استادی بھی تسلیم کرائی۔انھوں نے زبان و بیان کے قوانین کی خودپیروی کی اور اپنے شاگردوں سے ان کی پابندی بھی کرائی۔زیر نظر کتاب "اعجاز ناسخ" ناسخ شناسی کے حوالے سے ڈاکٹر احسن نشاط کی ایک اہم کتاب ہے،اس کتاب میں انھوں نے ناسخ کے حوالے سے لوگوں کے ذہنوں میں پائی جانی والی غلط فہمیوں کو دور کیا ہے، اور وہ مضامین جمع کیے ہیں جن سے ناسخ کی شخصیت "پہلوان سخن"اور استاد فن سے بڑھ کر ان کی شاعری کے مثبت پہلو نکل کرسامنے آتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے