aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سکندر ثالث جوسکندر اعظم سے مشہور ہوا قبل مسیح مقدونیہ کا بادشاہ تھا ۔ کہاجاتا ہے کہ اس نے ارسطو جیسا استاد پایا تھا ۔ وہ کم عمری میں ہی عظیم سلطنت کا بادشاہ بنا جس کی سرحدیں اپنی وسعت میں مثال رکھتی ہیں ،سکندر بادشاہت کی مثال بن گیا تھا جو اب تک ہے ۔وہ اپنے باپ فلپس کا اکلوتا بیٹا تھا اس نے جنگ کی تعلیم دی، ساتھ ہی دیگر فنون سے بھی نوازا جس میں ملکو ں کو بغیر جنگ کے فتح کرنا بھی تھا ۔ اس مختصر سی کتا ب میں اس کی پیدائش سے لے کر وفات تک کی زندگی کوسمیٹا کیا گیا ہے ۔ایران کی فتح ، مصر کی فتح ، ہندوستان میں آمد ، ملتا ن سے آگے فوج کا کوچ کرنے سے رکنا اور ملتا ن میں بابل سے ہی واپس جانا اس کے بعد وفات کا تک تفصیلی ذکر ملتا ہے ۔ اکثر افرد صرف نام جانتے ہیں اس کی تاریخ سے بہت ہی کم واقف ہوتے ہیں اس لیے اس کی سلطنت کوجاننے کے لیے یہ مختصر سی کتاب کافی ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets