aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اعتبار حرف" میں ادبی شخصیات کو معاصر تاریخی پس منظر میں مدلل پیش کرنے کی بہتر کوشش ہے۔ کتاب کے تمام تر مشمولات ادب، تحقیق اور تنقید تینوں ہی اسالیب کو اس کے تقاضوں کے ساتھ پر کیا گیا ہے۔ اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اقبال مسعود نے اس کتاب کی تکمیل میں اپنی ذکاوت وذہانت کا بھرپور استعمال کیا ہے۔