aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عجائباتِ فرنگ ،یوسف خاں کمبل پوش کا سفرنامۂ انگلستان ہے۔اسے اردو کے اولین سفرناموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ کتاب اولاً ۱۸۴۷ بمقام د ہلی میں شائع ہوئی ۔ عجائباتِ فرنگ پر جدید سفرنامہ کا اطلاق بڑی حد تک ہوتا ہے۔نہ صرف اولیت کے اعتبار سے بلکہ لوازمہ اور اسلوب کے حوالے سے بھی عجائباتِ فرنگ ایک بے مثال سفرنامہ ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free