Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بشر نواز

ناشر : نوائے دکن پبلی کیشنز، اورنگ آباد

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 129

معاون : حیدر علی

اجنبی سمندر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

امین نواز خاں کے بیٹے،معروف نقاد،ادیب ،ہجو گو،ممتازشاعراور نغمہ نگاربشارت نواز خاں دنیائے ادب میں بشر نواز کے نام سے جانے گئے۔ 18 اگست 1935 کواورنگ آباد، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔والدعلی گڑھ کے فارغ التحصیل اوراورنگ آباد میں ناظم تعلیمات تھے ۔والدہ ممتازفاطمہ عالمہ تھیں جودرس قرآن دیا کرتی تھیں۔انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد گریجویشن کے لئے حیدرآباد کاسفرکیا لیکن اعلی تعلیم مکمل نہ ہوسکی۔ ان کی شاعری کا آغاز 1953میں ہوا۔ وہ 1954سے ہی بڑے بڑے مشاعروں میں مدعو کیے جانے لگے۔ حی آباد کے مشاعرے میں پہلی باران کوممتازترقی پسند شاعر مخدوم محی الدین نے متعارف کروایا ۔شعری مجموعے رائیگاں اوراجنبی سمندرکےعلاوہ ایک تنقیدی مجموعہ نیا ادب نئے مسائل ان کے ادبی آثار ہیں ۔ وہ ترقی پسند تحریک کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔نواز اپنی نظموں کے آہنگ سے بھی پہچانے گئے ۔ایک عرصے تک فلموں سے وابستہ رہے۔ فلم بازارکا نغمہ کروگے یاد توہربات یاد آئیگی انہی کا لکھاہواہے۔ان کے لکھے ہوئے نغمے محمد رفیع ،لتا منگیشکر،آشا بھونسلے سمیت کئی اہم فن کاروں کی آواز میں سامعین تک پہنچتے رہے ہیں۔ریڈیو کے لیے کئی ڈرامے لکھے اور ٹی وی سیریل امیر خسرو کا اسکرپٹ بھی انہی کا لکھا ہوا ہے۔دیو ناگری میں بھی ان کا کلام موجود ہے ۔9جولائی 2015کو دار فانی سے رخصت ہوگئے 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے