aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ریاست جموں وکشمیر میں مخطوطات و نواردات کے تحفظ کی ابتدا آنجہانی مہاراجہ رنبیر سنگھ سے ہوتی ہے جن کا زمانہ 1856-1858 رہا ہے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے اپنے ماتحت ایک ادارہ قائم کیا تھا جہاں قدیم نادر ونایاب کتابوں کے ذخائر جمع کیے گئے اور ان کے نقول تیار کروانے کی غرض سے ماہرین مقرر کیے گئے۔ 1947 میں آزادی کے بعد مخطوطات کا یہ ذخیرہ سری رنبیر سنگھ لائبریری جموں وکشمیر منتقل کردیا گیا۔ زیر نظر کتاب ’اکادمی مخطوطات‘ اس لئے بھی غیر معمولی اہم کتاب ہے کہ اس میں ان مخطوطوں کی تمام تفصیلات دی گئ ہیں جس سے ان کی اصل تک رسائی ہوسکے۔ نسخہ فتح اللہ الکشمیری جس کی مرقومہ تاریخ 635 ھجری یعنی عیسوی تاریخ کے لحاظ سے 1237 ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free