aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یورپ کی ایک معروف جزیرہ نما جگہ ہے جسے مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے اسے کبھی آئی بیریا، ہسپانیہ، اسپین اور اندلس کے ناموں سے جانا جاتا رہا ہے۔ اندلس کی یہ تاریخ عربی زبان میں تھی جسے اردو کا جامہ پہنایا گیا ہے۔ اور اسلامی اندلس کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔