aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب تین جلدوں پر منقسم ہے۔ اس میں مسلمانوں کی اندلس میں فتح اور اس کی قدیم و جدید تاریخ پر بہت ہی مفصل روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور اندلس جو کہ یوروپ کی اہم فتح کی شکل میں دیکھا جاتا رہا ہے اور اس شہر کی فتح کو کئی ناول نگاروں نے اپنے اپنے انداز میں بیان کیا ہے۔ اندلس کے صحیح حالات و واقعات کے لئے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔