aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فیروزہ یاسمین شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ آل انڈیا ریڈیو بھوہال کی فنکارہ اور خواتین کی تنظیم ’بزم سب رنگ‘ کی سربراہ ہیں۔ شہر کے سماجی اور فلاحی کاموں میں بہت فعال ہیں۔ ان کی نظموں کا مجموعہ ’جھرنے‘ 2013 میں شائع ہوا۔ ان کی دو کتابیں ’اختر سعید خاں شخصیت اور فن‘ اور افسانوی مجموعہ ’احساس کے دریچے‘ منظرعام پر آچکی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets