Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عادل اسیر دہلوی

اشاعت : 007

ناشر : ملک بکڈپو، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

صفحات : 34

معاون : عادل اسیر دہلوی

اکڑ بکڑ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

عادل اسیر دہلوی بچوں کے ادب میں ایک بہت اہم نام ہیں جنھوں نے آسان،دلنشین انداز میں بچوں کے لئے  متنوع موضوعات پر کہانیاں اور شاعری کی مختلف اصناف میں دو درجن سے زیادہ کتابیں شائع کی ہیں۔بچوں کے لئے رباعیات اور نعتیں لکھیں جو ادب اطفال میں ایک پہل مانی جاتی ہے۔ان کی بنیادی تعلیم دہلی کے اینگلو عربک اسکول میں ہوئی،بعد میں پرائیوٹ طور پر اردو میں ایم۔اے اور،عربک آنرس کیا اور فارسی میں بھی شدبد حاصل کی۔ ان کی ادبی خدمات پر فیروز مظفر نے ایک اہم کتاب مرتب کی ہے۔”عادل اسیر دہلوی:ایک مطالعہ“۔ان کو اردو کی کئی اکادمیوں نے ادب ِ اطفال کے لئے ایوارڈس سے نوازا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے