aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"الفاروق" مولانا شبلی نعمانی کی ایک اہم سوانح حیات ہے۔الفاروق کی سب سے بڑی فضلیت آج بھی یہ ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی کی حیات و عہد پر اس سے بہتر کتاب ابھی تک نہیں لکھی گئی ۔"الفاروق " کہنے کو فاروق اعظم کی سوانح حیات ہے لیکن یہ خلافت راشدہ کے جوہری دور اور معمار عہد کی تاریخ ہے۔یہ ایک علمی ،تحقیقی اور تاریخی کتاب ہے۔خلافت دوم کی حیثیت اور خلیفہ ثانی کی منزلت کے اعتبار سے الفاروق اسلا م کے معمار دوم کی سوانح حیات ضرور ہے لیکن کس عظیم و جلیل ،مرد مجاہد اور بطل اسلام کی سوانح حیات ہے۔زیر نظر شبلی کی اسی اہم کتاب" الفاروق"کا مطالعہ ہے۔جس کو پروفیسر محمد یسٰین مظہر صدیقی اور ڈاکٹر عبید اللہ فہد نے مرتب کیا ہے۔