aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
برامکہ کی تاریخ نہ صرف اپنی کارناموں کی وجہ سے معروف ہوئی بلکہ وہ اپنے بادشاہوں کی منفرد خصائص کی وجہ سے بھی معروف ہوئی ہے۔ اس نے کئی ایسے بادشاہوں کو جنم دیا جو نہ صرف بادشاہی نظم و نسق میں ماہر تھے بلکہ خدمت خلق میں بھی وہ بہت آگے تھے ۔ اسی خاندان کا ایک چشم و چراغ ہارون رشیدبن مہدی ہے جو حلم و بردباری ، علم و فضل، فیض و سخا اور تصوف میں اعلی مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے خدمت خلق کی غرض سے رفاہی کاموں کو کرایا اور دن میں مسند شاہنشاہی پر بیٹھ کر عدل کا دامن تھامتے تو راتوں میں مصلوں پر ان کی زندگی بسر ہوتی۔ اس کتاب میں ہارون رشید کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free