aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1909میں ظفر الملک علوی کی ادارت میں ’الناظر‘ لکھنو کا اجرا ہواجس میں تاریخی و ادبی مضامین کے علاوہ انگریزی اور دوسری غیر ملکی زبانوں کے تراجم شائع ہوئے۔ اس کا شمار بھی اردو کے قدیم اہم ادبی رسائل میں ہوتا ہے۔ خدا بخش لائبریری، پٹنہ سے 8 جلدوں پر محیط اس کا ا نتخاب شائع ہوا ہے۔ اس میں اردو شعرائ، تاریخ ہند، اردوشعر و اددب، تذکرے، تعلیمی ادارے اہمیت کے حامل ہیں۔ اس کے اداریے نظرات کا بھی انتخاب خدا بخش لابئریری سے شائع کیا گیا ہے۔
مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔
مزید