aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
طب و حکمت کا تعلق جس بنیاد پر بھی ہو لیکن جسم کے اعضا اور اس کے مفصلیات کے بارے میں جاننا ایک ضروری امر ہے۔ اول تو یہ کہ اس کے مختلف اقسام اور ان سے متعلق حرکات و سکنات کا جب تک مناسب علم نہ ہو ان میں آئی پریشانیوں سے پار پانا مشکل ہے۔ زیر نظر کتاب ’التشریح مفصلیات‘ میں جسم کے جوڑوں میں پائے جانے والے مادے اور اس کے عمل کے بارے میں خاطر خواہ تفصیلات مل جاتے ہیں جس کی مدد اعضا کی دیکھ بھال بہ آسانی کی جاسکتی ہے۔