aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رفیعہ منظور الامین کا تحریر کردہ حیدر آباد کی تاریخ اور تہذیب و ثقافت کے حوالے سے ایک مقبول اور شاہکار ناول ہے، ادبی حلقوں میں رفیعہ منظور الامین کو اسی وقت شہرت ملی جب ان کا یہ ناول "عالم پناہ" منظر عام پر آیا، سب سے پہلے1994 میں یہ ناول دور درشن پہ سیریل کے طور پر چودہ قسطوں میں "فرمان" کے نام سے پیش کیا گیا، اس سیریل کو قومی سطح پر چار ایوارڈ بھی ملے تھے، یہ ایک عالم گیر شہرت یافتہ ناول ہے،ہندی اور کنڑی زبانوں میں اس کا ترجمہ بھی ہوا ہے،ناول کا ہندی ترجمہ مصنفہ کے شوہر منظور الامین نے ہی کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets