aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب مشاہیر شہدائے بدر کی سوانح پر لکھی گئی جس میں عرب کی تاریخ کے ساتھ ساتھ عرب کا جغرافیہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سوانح حیات آپ کے غزوات و مہمات جنگ اور جنگ بدر کے حالات پر روشنی ڈالی گئی ہے اور بدر میں شریک اصحاب بدر کی سوانح کا بھی ذکر کیا ہے اور ملائکہ پر سر سید سے اختلاف اور اس کا پورا جواب بھی لکھا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ خلفاء راشدین کی سوانح بھی اس میں بیان کی گئی ہے ۔