Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ژان پال سارتر مشہور فرانسیسی فلسفی، بیسویں صدی کے ممتاز ترین ادیبوں اور مفکروں میں سے ایک تھا۔ فلسفہ وجودیت میں اس نے نمایاں کردار ادا کیا۔ ژان پال سارتر کی ساری زندگی ادب، صحافت اور فلسفہ سے وابستہ رہی۔ اس نے ناول، ڈرامے اور مضامین لکھے۔ زیر نظر کتاب "الفاظ" ان کی اصل کتاب les mots کا ترجمہ ہے۔ یہ کتاب 1964 میں شائع ہوئی تھی، جس کا انگریزی ترجمہ word کے نام سے شائع ہوا تھا اس کے بعد "الفاظ" کے نام سے تقی علی مرتضی نے اردو میں ترجمہ کیا۔ یہ کتاب ایک طرح سے سارتر کی خودنوشت سوانح عمری ہے، جس میں اس نے اپنے بچپن اور دور طالب علمی کا ذکر اپنی مخصوص اور غیر روایتی طرز تحریر میں کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے