aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب در اصل"ترصیع الجواہر الملکیہ فی تزکیۃ الاخلاق المرضیہ " کا اردو ترجمہ ہے"الافادات الوصیہ"حضرت مولانا شاہ وصی اللہ نور اللہ مرقدہ کے افادات پر مشتمل ہے، اس اردو ترجمے میں اصل متن کو بھی باقی رکھا گیا ہے، عربی متن کو ایک کالم میں رکھا گیا ہے جبکہ اس کا اردو ترجمہ دوسرے کالم میں ہے، کتاب کے شروع میں شاہ وصی اللہ نور اللہ مرقدہ کی ہی مرتب کردہ ایک فہرست بھی ہے اور آخر میں بھی ایک فہرست جس کو شاہ وصی اللہ نوراللہ مرقدہ کے پسندیدہ مضامین پر مشتمل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets