Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پروفیسر رشید احمد صدیقی اُردو ادب میں ایک نمایاں نام ہے۔ ان کی تحریروں اور زندگی میں علی گڑھ کی خاص اہمیت ہے۔ وہ اپنی اکثر تحریروں میں علی گڑھ کا ذکر بڑی عقیدت سے کرتے نظر آتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "علی گڑھ— ماضی و حال" پروفیسر رشید احمد صدیقی کا ایک لیکچر ہے جو انھوں نے "سر سید میموریل لکچرس" کے زیر اہتمام 17 اکتوبر 1970ء کو کنیڈی ہال میں دیا تھا۔ اس کتاب میں علی گڑھ کے ماضی اور حال پر انھوں نے خامہ فرسائی کی ہے۔ علی گڑھ کی صالح روایت کی تعریف بیان کی ہے اور ساتھ ہی وہاں کی کمیوں کی بھی نشاہدہی کی ہے۔ ماضی میں علی گڑھ میں جو کچھ ہوا، جو کچھ انھوں نے دیکھا اور سنا، اور جو کچھ ان کے مشاہدات اور تجربات کا حصہ رہا اور اپنے زمانۂ حال میں جو کچھ بھی نہیں کو انھوں نے اس کتاب میں قلم بند کیا ہے۔ ساتھ ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مستقبل کے تعلق سے سچائی، ہمت اور دلسوزی کی بازگشت بھی ان کی اس کتاب میں سنائی پڑتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے