aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ایک بہترین کتاب ہے جو علی گڑھ کے احوال پر مشتمل ہے ۔ اطہر پرویز مورشش میں رہ کر علی گڑھ کی یاد آنے پر اپنی یادوں کو صفحہ قرطاس پر لاکر ٹھنڈہ کرتے ہیں۔ انہیں علی گڑھ بے حد محبوب ہے اور یہاں ان کا دل اٹکا رہتا ہے۔ ان صفحات میں انہوں نے علی گڑھ میں موجود شمشاد مارکیٹ کا ذکر بڑے دلچسپ انداز میں کیا ہے، نیز علی گڑھ اور شمشاد مارکیٹ سے متلعلق اپنی یادداشتوں کو بیان کیا ہے۔ ان یادادشتوں میں ماضی کے کئی اہم کردار چلتے پھرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets