aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مبشر علی زیدی زبردست صلاحیت کے مالک ہیں۔انھوں نے اپنے ماحول کے مطابق کہانیاں لکھیں۔ مذہب، محبت، جرائم اور سیکس،وغیرہ بہت سے موضوعات پر لکھی ہیں ۔ وہ پیشے سے صحافی ہیں اور پاکستان کے ایک بڑے چینل جیو کے لیے صحافتی کدمات انجام دیتے ہیں ۔ مبشر علی زیدی کا کہنا ہے کہ خبر پڑھتے پڑھتے ان کے ذہن میں کہانیاں پیدا ہوجاتی ہیں حتی کہ ڈاکٹر کا نسخہ دیکھ کر بھی ان کے ذہن میں کہانی کا خاکہ آجاتا ہے ۔سو لفظوں کی کہانی ان کی کافی مشہور ہیں ۔ان کی کہانیوں کے مجموعے ’نمک پارے‘ اور ’شکر پارے‘ کے عنوان سے شائع ہوچکے ہیں۔ "الم غلم"مبشر علی زیدی کی کھٹی میٹھی اور کڑوی تحریروں کا مجموعہ ہے ۔،جس میں طنزیہ اور مزاحیہ مضامین شامل ہیں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free