Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علامہ اقبال بیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر تھے۔لیکن وہ نہ صرف شاعر تھے بلکہ فلسفی ،مفکر، اور امت مسلمہ کے محسن اور عالم انسانیت کا ایک بڑا نام بھی۔ شاعر اقبال کی شخصیت کثیر الجہات ہے جس کا احاطہ کرنا کسی ایک کتاب میں ممکن نہیں ہے۔لیکن زیر نظر کتاب میں مصنف نے علامہ کی حیات اور فکر وفن کے اہم پہلو ؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔اس کتاب میں چند ایسے واقعات و بیانات بھی درج کیے ہیں جو سوانح اقبال کی عام کتابوں میں نظر نہیں آتے۔اس کے علاوہ مصنف نےسوانح اقبال کے بعض بیانا ت و نکات کی تصحیح اور بعض غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔غرض یہ کتاب اقبال کی حیات و شخصیت کی اصل دریافت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے