aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علامہ اقبال جو عرف عام میں شاعر مشرق کہا جاتا ہے، ظاہر ان کی شاعری کا بیشتر حصہ اسلامیات پر مبنی ہے اور اس لئے ان کی شاعری میں اسلامی تہذیب ومعاشرت پہلو نمایاں نظر آتا ہے۔ علامہ محض شاعر نہیں، ایک اسلامی مفکر کے طور پر بھی متعارف ہیں