aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بَرن مغربی یو پی کا قدیم خطہ ہے جس کا نیا نام بلند شہر ہے۔ یہیں سے علامہ خضر برنی کا بھی تعلق رہا ہے جو ایک صاحب علم و ادب شخصیت کے طور پر سارے برن میں جانے پہچانے جاتے رہے ہیں۔ یہ کتاب ان ہی کے احوال پر لکھی گئی ہے۔ ہوا یوں کہ ایک زمانے میں رام بابو سکسینہ بلند شہر کے کلکٹر اور سید حامد ڈپٹی کلکٹر تھے۔ ان کی وجہ سے بلند شہر علمی و ادبی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ انہی کی مدد سے خضر برنی کی ادبی زندگی میں تیزی آ گئی۔ خضر برنی کی کئی تصانیف ہیں جن میں شعرائے بلند شہر کا ایک تذکرہ بھی ان سے منسوب ہے۔ اس کے علاوہ قوس قزح، تصویر حیات اور تصویر حیات جیسی تصانیف بھی ان سے وابستہ ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free