aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مذکورہ کتاب حالی پر مضامین کا مجموعہ ہے جو غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقد سیمینار میں مقالات پڑھے گئے تھے۔ اکتیس مضامین کا یہ مجموعہ حالی کی زندگی اور علمی وادبی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے نہایت ہی اہم دستاویزی کتاب ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free