aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کسی فنکار یا ادب کا نظریاتی مطالعہ عملی تنقید کہلاتا ہے۔عملی تنقید در حقیقت نظری تنقید کے مقرر کردہ اعلیٰ و ادنیٰ ، معیاری و غیر معیاری ،حسین و قبیح ،وقتی و دائمی اور علاقائی و عالمی معیارات کے تناظر میں ادب پارے کو جانچنے ،پرکھنے اور تجزیہ کرنے کا کام کرتی ہے۔ زیر نظر کتاب "عملی تنقید" ترنم مشتاق کی تحقیقی کتاب ہے،اس کتاب میں انھوں نے عملی تنقید، غزل کی عملی تنقید کےاصول، نظم کی عملی تنقید کے اصول، نثر کی عملی تنقید کے اصول،اسی طرح تقابلی تنقید،افسانے کی عملی تنقیداور ناول کی عملی تنقید کےحوالے سے تحقیقی مواد پیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets