aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں سب سے پہلے خسرو کے حالات زندگی ،ان کے خصائص و شمائل ، فارسی شاعری، تصنیفات، ایجاد و اختراع ، ہندی کلام ، خسرو اور اردو اور خالق باری پر بات کی گئی ہے۔ خسرو پر جس نے بھی لکھا خوب لکھا ۔ خسرو کا ہندی کلام نہ صرف شاعری تک محدود ہے بلکہ ان کی شاعری میں بہت سی نئی ایجادات بھی ہیں جن پر بات کرنا آسان نہیں ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets