aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب بھی خسرو شناسی کے اہم پہلؤں پر مشتمل ہے۔ جن میں خسرو کے اساتذہ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خسرو کی اسیری کے زمانے پر بھی بات کی گئی ہے نیز اعجاز خسروی کے تاریخی پہلو کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ قران السعدین کی تاریخی اہمیت کو بہت ہی اچھے طریقے سے واضح کیا گیا ہے۔