by شیر محمد ملک
انا خاتم النبیین، لا نبی بعدی
عصر حاضر کے سب سے اہم مسئلہ پر ایک نظر
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عصر حاضر کے سب سے اہم مسئلہ پر ایک نظر
اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کو خاتم الانبیاء وسید المرسلین بناکر مبعوث فرمایا ہے۔آپ ﷺ کے بعد نبوت ورسالت کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ آپﷺ کو دین کامل عطا کیا گیا ہے، چنانچہ قیامت تک صرف اور صرف شریعت محمدیہ ہی انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے، تاہم ایک جماعت ایسی ہے جو نبی ﷺ کو آخری نبی نہ مان کر ،اس اہم اور بنیادی عقیدے میں اختلاف کرتی ہے،زیر نظر کتاب میں قرآن و احادیث کی روشنی میں نبوت کے مفاہیم اور آپﷺ قیامت تک کے لئے آخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی اور نبی نہیں آنے والا ۔اس بات کو بڑی پر زور انداز میں ثابت کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets