by Hashim Azimabadi
andaz-e-bayan aur
Ghalib Ki Zameen Mein Mazahiya Aur Tanziya Ghazlein
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Ghalib Ki Zameen Mein Mazahiya Aur Tanziya Ghazlein
"انداز بیاں اور" ہاشم عظیم آبادی کا شعری مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں ہاشم عظیم آبادی کی ایسے غزلیں شامل ہیں جو انھوں نے بڑے ہی ظریفانہ انداز میں غالب کی زمین میں کہیں ہیں ، ہاشم عظیم آبادی کی کہی گئیں غزلیں ذاتی اور سماجی حالات کی تصویر کشی کرتی ہیں، اور اس تصویر کشی کے لئے انھوں نے غالب کے بنائے ہوئے فریم کا سہارا لیاہے، انھوں نے غالب کے فریم میں ایسی غزلیں کہیں جن سے اخلاق کی ضو پھوٹتی اور قوم کی اصلاح ہوتی ہے، وہ مزاح مزاح میں ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جن سے ہر عمر کا انسان استفادہ کرسکتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free