aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناب آثم پیر زادہ سنجیدگی کے ساتھ مزاحیہ شاعر بھی ہیں ۔انھیں زبان وبیان پر عبور حاصل ہے لفظوں کو برتنے کا سلیقہ بخوبی آتا ہے۔انھوں نے کئی شعراء کے عمدہ مصرعوں کی تضمین بھی کی ۔وہ طنز ومزاح میں دلاورفگار سے حد درجہ متاثر رہے۔"انداز بیان اور"آثم پیر زادہ کا پہلا شعری مجموعہ ہے۔اس کتاب میں کمال کی تضمین نگاری اور عمدہ بندشیں شامل ہیں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free