aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ایک تاریخی ناول ہے جس میں سلطان سلیمان بن سلیم کے دور کے تمام نمایاں واقعات کو اس میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔ واضح ہو کہ سلطان سلیمان ملت کا درد رکھنے والے ایک ایسے سپہ سالار تھے جس کی سلطنت مکہ سے بودا اور شامی سرحد سے مراکش کی حدود تک پھیلی تھی۔