Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فیروز عابد

ناشر : فیروز عابد

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 98

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

اندھی گلی میں صبح
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سال پیدائش دسمبر 1943 سابق مدرس اعلی گورنمنٹ اوڈبرن اسکول (حکومت مغربی بنگال)، کولکاتا حکومت ہند سے نیشنل ایوارڈ یافتہ برائے درس و تدریس سال 1991..آل انڈیا میر اکاڈمی لکھنئو سے امتیاز میر ایوارڈ 1997..مغربی بنگال اردو اکاڈمی سے پرویز شاہدی ایوارڈ برائے 2017.. اردو افسانوں کی تین کتابیں اندھی گلی میں صبح، نقش بر آب اور کھلے آسمان کے نیچے.. ہند پاک کے رسالوں میں 1963 سے افسانے شائع ہو رہے ہیں.. صبح نو، شاعر، شب خون، آجکل، بلٹز،اقدار مژگاں، روح ادب، الفاظ، نیا دو، ہندوستانی زبان، نیا سفر، زبان و ادب، سب رس، نئی صدی وغیرہ ہندوستان کے رسالوں میں اور  پاکستان کے رسالوں میں افکار کراچی، روشنائی، سیپ، اجرا، مکالمہ، اردو معلیٰ کے علاوہ متعدد آن لائن رسالوں میں بھی افسانے شائع ہو چکے ہیں اس کے علاوہ متعدد کتابوں پر تبصرے بنگلہ سے اردو میں ترجمہ رپورتاژ وغیرہ بھی اہم کام رہے ہیں

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے