aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
امتیاز علی تاج اردو ڈراموں کی دنیا کا ایک بہت ہی معتبر اور معزز نام ہے۔ انہوں نے کئی شہرہ آفاق ڈرامہ لکھے اور انہیں میں سے ایک ڈرامہ ’اندھی‘ بھی قابل ذکر ڈرامہ ہے۔ اس ڈرامے میں انہوں نے نابیناؤں کی دنیا کی سیر کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے تقریباً تمام کردار اندھے ہیں جس کی وجہ سے اس ڈرامے کا ایک الگ ہی تجربہ ہے، ایک الگ ہی مزہ ہے۔