aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ان معاہدوں کا ذکر کیا گیا ہے جو برٹش سرکار نے عربوں سے کئے تھے اور بالآخر ان معاہدوں کا حشر کیا ہوا۔ یہ انگریزوں اور عربوں کے انٹرنیشنل رلیشن پر ایک بہترین کتاب ہے۔
Read the author's other books here.