aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لالہ ہردیال کے آگے تعلیم واقعی ایک بڑا مسئلہ تھا کیوں کہ اس وقت ملک مختلف مذاہب کا گہوارا تھا۔ ایسے میں کون سی مذہب کی بنیادی تلعیم کیا ہوگی اس کا طے کیا جانا بہت مشکل کام تھا۔ ان کا یہ بھی ماننا تھا کہ انگریزی طرز تعلیم ملک کے تہذیبی ڈھانچہ کا ستیہ ناس کردے گا۔ مزید یہ کہ اس تلعیم سے صرف اور صرف انگریزی حکومت کو معاشی فائدہ حاصل ہوگا۔ زیر نظر کتاب ’انگریزی تعلیم اور ہندوستانی قومیت کا دیوالہ‘ میں ایسے ہی موضوعات کی وضاحت ہے۔