aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شمس الاسلام فاروقی بچوں کےلئے سائنسی موضوعات پر بہت سی کتابیں شائع کی ہیں۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم جامعہ ملیہ، فتحپوری مسلم ہائی اسکول دہلی سے حاصل کی۔ پی ایچ ڈی (انٹومالوجی) میں کی اور بحیثیت پرنسپل سائنٹسٹ انڈین ایگری کلچرل ریسرچ انٹسی ٹیوٹ سے 1988میں ریٹائر ہوئے۔
تصانیف: پھول کے مہمان، بگلا بھگت، انوکھی پہیلی، کیرے قدرت کا شاہکار، کیڑوں کی کہانیاں، نیم بابا، شہد کی مکھی کے انوکھے کام، حشرات قرآنی، ڈی این اے اللہ کی نشانی، کیڑوں کی پہیلیاں، نئی مخلوق، کیڑوں کا میوزیم، باہمت چیونٹی، چیونٹی قدرت کی حیرت انگیز مخلوق وغیرہ۔
اردو اکادمی دہلی اور یوپی نے اور ایوان غالب نے ادبی خدمات کےلئے اعزازات سے نوازا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets