aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جسٹس جاوید اقبال ،علامہ اقبال کے فرزند تھےاور انھیں بے حد محبوب تھے۔اردو میں ایک کہاوت ہے چراغ تلے اندھیرا۔اپنے والد کی عبقری شخصیت کے حصار سے نکلنے کا سفر اور خود ایک شجرِسایہ دارہونے تک جاوید اقبال نے جو سفر کیاوہ انھوں نے اپنی اس خود نوشت سوانحِ حیات میں تحریر کیا ہے۔