Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اپنی نگاہ

عورتوں کی تخلیقات اور تنقیدی جائزے

ایڈیٹر : جویریہ خالد ،ثمینہ رحمان

ناشر : اثر پبلی کیشنز، لاہور

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : تبصرہ, تحقیق و تنقید, تانیثیت

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 215

معاون : ارجمند آرا

اپنی نگاہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زہر تبصرہ کتاب "اپنی نگاہ" جویریہ خالد اور ثمینہ رحمان کی مرتب کردہ ہے، اس کتاب کا مطالعہ اردو ادب میں عورتوں کی خدمات کو آشکار کرتا ہے، ان کی تخلیقات کے معیار و اقدار کو واضح کرتا ہے، کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصہ میں تنقیدی جائزے ہے، اس حصہ میں اردو فکشن اور شاعری میں عورتوں کے مسائل پر گفتگو کی گئی ہے، ادب سے وابستہ خواتین کے مسائل بیان کئے گئے ہیں، کشور ناہید اور فہمیدہ ریاض کی شاعری میں عورت کا تذکرہ کس طرح سے ہوا ہے اس حقیقت کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے، دوسرا حصہ تخلیقات پر مبنی ہے، اس حصے میں اردو کی نامور شاعرات کا کلام شامل ہے، کشور ناہید، پروین شاکر، فہمیدہ ریاض، وغیرہ، نظمیں کثیر تعداد میں ہیں، چند غزلیں بھی ہیں، کلام میں عورتوں کے مسائل اور ان کے احساسات و جذبات پر گفتگو کی گئی ہے ، مثلاً بپتا ایک عورت کی، ہم گنہگار عورتیں، چادر اور چار دیواری وغیرہ، تیسرے حصہ میں تین افسانے شامل ہیں، یہ بھی عورتوں کے مسائل کے عکاس ہیں، اور ان افسانوں کی تخلیق کار بھی عورتیں ہی ہیں، کتاب اہم اور انفرادیت کی حامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے