Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید نظام الدین

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1914

زبان : Urdu

موضوعات : مطبوعات منشی نول کشور

صفحات : 500

معاون : ہندوستانی اکیڈمی، الہ آباد

عقل و شعور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "عقل و شعور" فی الحقیقت اسم با مسمی سراپا عقل و شعور ہے۔ فلسفہ عملی اور اخلاقیات سے مزین اس کتاب کے مصنف سید نظام الدین نے خاص کر بچوں کی تعلیم اور عورتوں کی تربیت کے لئے لکھا ہے جس کا ذکر انہوں نے اپنے مبسوط مقدمہ میں تحریر کیا ہے۔ پیش نظر اس کتاب کو مؤلف نے ایک مقدمہ اور دس باب اور ایک خاتمہ پر منقسم کیا ہے۔ اس کے علاوہ نقشہ جات، زائچہ، اور چند تصاویر بھی شامل ہیں۔ مقدمہ کا نام 'تجلی نور' اور ابواب کا نام 'عقول عشرہ' اور خاتمہ کا نام 'جوہر فرد' قرار دیا ہے۔ اور تقریباً اکثر علوم و فنون سے وابستہ مضامین کو اس کتاب میں درج کردیا ہے۔ جناب نواب لفٹنٹ گورنر بہادر کی ایما پر اس کتاب کو تصنیف کیا۔ مجموعی طور پر یہ کتاب فلسفہ عملی،علم جفر،علم رمل و نجوم اخلاقیات، معاشرتی نظام، فنون لطیفہ وغیرہ مضامین کو اپنے اندرونِ صفحات سمیٹے ہوئے ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے