aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں کئی بادشاہوں کے بہادری کے قصے کہانی کے انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔ جو بچوں کے لئے سبق آموز ہیں۔ اقصی کے دودو کی تاریخی کہانی میں بابر بادشاہ کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں بابر کی الو العزمی اور اس کی بہادری و جواں مردی کا حال بہت ہی اچھوتے طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بچوں کی مطلب کی کئی اچھی کہانیاں اس کتاب میں مل جائیں گی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets