aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اللہ رب العزت کے کلام یا ذکر اللہ کے بعدجب انسان پر خوف یا عشق کے باعث بد ن میں کپکپی پیدا ہوتی ہے اور بدن میں حرکت ہونے لگتی ہے تو گویا کہ انسان وجد کی کیفیت میں پہنچ جاتا ہے، اس کتاب میں وجد کا ثبوت قرآن کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے ، ساتھ ہی ساتھ وجد کی ان الگ الگ کیفیات کا تذکرہ کیا گیا جن کیفیتوں میں کبھی تو انسان وجد میں آکر رقص کرنے لگتا ہے ، کبھی بعض مہمل الفاظ نکلتے ہیں، کبھی بنا آواز کے آنسو ؤں کا بہنا، کبھی انوار و تجلی کے غلبے کی وجہ سے چیخ و پکار کرنا، کبھی تیز رقص کی وجہ سے اعضاء کا ٹوٹ جانا یا پھر موت کا واقع ہوجانا، ان تمام اقسام پربھی اس کتاب میں روشنی ڈالی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets