by Maulana Bahauddin
arab-o-dayar-e-hind
Hind-o-Arab Se Mutalliq Tareekh-e-Islam ki Shahkar Kitab
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Hind-o-Arab Se Mutalliq Tareekh-e-Islam ki Shahkar Kitab
عرب اور ہندوستان کے تعلقات نہ صرف قدیم ہیں بلکہ بہت گہرے بھی ہیں۔ عربوں کی آمد اسلام کی آمد سے بہت سال پہلے ہو چکی تھی گو کہ وہ آمد تجارتی غرض سے تھی اور عرب تاجر قبل اسلام ہی یہاں پر منتقل ہو چکے تھے۔ انہوں نے اپنا قیام سواحل دریا کو بنایا اور وہیں سے وہ رفت و آمد کرتے تھے۔ اسی طرح سے ہندوستانی تجار بھی عرب جاتے اور اپنا قیمتی سامان بیچ کر چلے آتے۔ بھٹکل و نوائط اسی طرح سے عربوں کی آماجگاہ تھی۔ اس کتاب میں انہیں تعلقات کا ذکر کیا گیا ہے جن کے اثرات بعد میں بہت بڑے پیمانے پر ظاہر ہوئے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free