aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اربع انہار"سید شاہ ابو سعید والا نقشبندی کی تصنیف ہے جس میں انھوں نے چاروں سلسلوں کے اذکار و اوراد نقل کئے ہیں ، یہ کتاب چار نہروں پر مشتمل ہے، پہلی نہر میں طریقہ شریفیہ مجددیہ کے اشغال و مراقبات کو بیان کیا گیاہے، دوسری نہر میں مشائخ جیلانیہ کے اشغال بیان ئے گئے ہیں، تیسری نہر میں مشائخ چشتیہ کے اشغال و اذکار کا بیان ہے ،اورچوتھی نہر حضرات نقشبندیہ کے یہاں رائج طریقت کی اصطلاحات کے حوالے سے ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free