aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خواجہ مستان شاہ چشتی کابلی ؒکے جدید کلام کا مجموعہ ہے. یہ مجموعہ 1911ء میں منظر عام پر آیا تھا ، خواجہ مستان شاہ کابلی کے خاص الخاص مرید مولوی محرم علی صاحب چشتی نے اس مجموعہ کو ترتیب دیا ہے ،اس مجموعے میں خواجہ مستان شاہ کابلی کی چند غزلیں ، ربارعیات ، خواجہ ابوالحسن خرقانی کی تعریف میں ایک فارسی قصیدہ، اور ایک غزل ایسی ہے جو حضرت خواجہ محمد شمس الدین سیالوی چشتیؒ کی مدح میں کہی تھی ، قرآنی آیات کی منظوم تفسیر، اور آخر میں حضرت سائیں میراں شاہ صاحب کی وہ تین غزلیں بھی موجود ہیں جو انھوں نے خواجہ مستان شاہ کابلی کے عرس مبارک میں شرکت کے وقت کہیں تھیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free