aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ مولوی سید کلیم اللہ کا مرتب کردہ علم عروض پر مختصر سا رسالہ ہے۔ جس کے مطالعہ سے قاری اس فن سے بخوبی واقف ہوسکتے ہیں۔اس رسالے کی ترتیب کے لیے انھوں نے علم عروض کی عربی ،فارسی اور اردو کی مستند کتابوں سے استفادہ کیاہے۔ابتدا میں مرتب نے علم عروض کی تعریف، موجد، شعر کی تفہیم وغیرہ سے متعلق معلومات بھی درج کی ہیں۔